اسائنمنٹ 09

گھر پر کام کرتے ہوئے اپنیٖ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات"

کوڈ19کے بحران کے دوران اساتذہ اپنی ڈیجیٹل ہدایات کوبہتر بنانے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں  
WFH(work from home) گھر پر کام کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹل ورلڈ کا بہت بڑا ہاتھ رہا
ایک استاد کی حیثیت سے ہم کو اپنے ہم  معاون اساتذہ سے باقاعدہ مواصلت میں رہنا ان کی رائے جاننا ان کی حکمت عملی کے بارے میں جاننا بہت مددگار ثابت ہوا 

گھر سے کام کرنا اسکول کے ماحول میں کام کرنے سے مختلف رہا ہے ہمیں سب سے پہلے اس بات پر اہمیت دینا ہے کہ ہم اپنے نتائج کو بہتر اور مؤثر انداز میں پیش کرنے کے ٹولس ٹیکنالوجی کا استعمال کریں
۔ ٹیکنیکی مہارتیں۔ ٹیکنیکی مہارتوں کو تلاش کرنا جو آپ کو آسانی سے دوسروں کے ساتھ تعاون کرنے کی سہولت دی گوگل دستاویزات گوگل سیٹ واٹس ایپ کے ذریعے باہمی تعاون سے کام کرنے اور تبصرے شامل کرنے کا موقع ملا۔


 10 گھر سے کام کرتے ہوئے دیے گئے جملہ اسائنمنٹ کیسے کارگر ثابت ہوئے ہماری پیشہ وارانہ صلاحیت کوفروغ دینے کے لیںے۔

 ۔1

تدریسی مضامین کے آڈیو ویڈیو تیار کرنا

تدریسی مضامین کی آڈیو اور ویڈیو تیار کرنے کے لیے ڈیجیٹل ورلڈ بہت کا ہاتھ رہا اساتذہ ایک نئی دنیا سے روشناس ہوے۔بہت کم اساتذہ اپنے خود کے آڈیو اور ویڈیو کمرہ جماعت میں استعمال کرتے ہیں لیکن پرائمری سطح پر یہ ایک بہت بہترین تجربہ رہا۔

 2)اسباقی منصوبے کی تفصیلات۔
یہ اسائنمنٹ تمام اسباق کی منصوبہ بندی کرنا اور بہتر   طریقے سے کام کس طرح کیا جاتا ہے اس میں مددگار ثابت 

                  طالب علموں سے ربط و روابط۔( 3 
        
3) گھر سے کام کرتے ہوئے اسائنمنٹ  میں استاد اور طالب علم کے حق میں مددگار ثابت ہوا پہلے اساتذہ سے چند بچوں 
کے والدین سے درسی نکات پر بحث کرنے کے لیے ان سے ربط کرتے تھے لیکن اس میں بچوں سے بھی بات کرنا انہیں بھی ہدایت دینا کہ وہ مدرسے سے دور نہیں ہے اور ہم ان کے ساتھ ہی ہیں۔ ایک بہترین تجربہ رہا۔

         4)       درسی و تدریسی وسائل کی تیاری

یہ تجربہ بہت ہی عمدہ رہے ویڈیو موبائل مختلف ایپ کے ذریعے تدریسی وسائل تیار کرنے میں مدد ملی

یوٹیوب چینل ویب سائٹس کے نا۔م   5۔ )                م 

یہ نیااور بہت ہی الگ تجربہ تھا۔ تمام ویب سائٹس سے بہت ہی عمدہ اور مفید معلومات حاصل ہوئیں ۔آن لائن آڈیو ویڈیو سے کافی نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں جن سے میری تدریسی مہارتوں میں بہتر تبدیلی آئی

                  6)ہم مضمون معلم سے رابطہ

ہم طلباء کو کس طرح بہتر تدریس مہیا کر سکتے ہیں اور اپنے مضامین میں پیش آنے والی دشواریوں کو اور نئے ڈیجیٹل ورلڈ سے ہم کیسے اپنے مضامین کو سیکھ اورسکھا سکتے ہیں اس بارے میں دوسرے معلموں کی راےسے بہترین تبدیلی آئی۔

                                 7)  پل بند کاروای

مفہوم مقاصد اور صلاحیتوں کی مدد سے اپنے مضمون کی راہ روش کار وائی کو اور بہترین انداز میں سمجھنے اور نئے معلومات کو شامل کرنے کا موقع ملا۔

                                       8) کوئز بنک

اس سے ایپ ،ویب سائٹ ،کتابوں کے ذریعے مدد لے کر تمام سوالات کو خزئنہ جمع کیا گیا تا کہ آنے والے دنوں میں  طلباء۔   اور ہماری اچھی خاصی مدد ہو 
    

ا

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog