اسائنمنٹ 08

ی



کوئز QUIZ

کوئیزکیھل کی ایک شکل ہے جس میں میں میں ذہن صحیح طریقے سے سوالوں کے جواب حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے ہے۔ یہ ایک خاص مضمون کے کے بارے میں علم کی جانچ ۔کرنے کا کھیل ہے۔
کچھ ممالک میں کوئیز ایک مختصر تشخیص بھی ہوتا ہے جو تعلیم اسی طرح کے شعبوں میں علم کی صلاحیتوں یا مہارتوں میں اضافے کی پیمائش کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

کوئز کا مدرسوں یا تعلیمی   سطح پر استعمال  

تعلیمی تناظر میں کوئیز عام طور پر طالب علموں کی تشخیص کی ایک شکل ہوتی ہے لیکن اس میں اکثر مشکل سےکم  سوالات ہوتے ہیں۔اور ٹسٹ کے مقابلے میں وقت بہت ہی کم درکار ہوتا ہے۔
اس کا استعمال زیادہ تر امریکہ ہندوستان کینیڈا فلپائن کے اسکولوں اور کالجوں میں کیا جاتا ہے
مثال کے طور پر ریاضی کی کلاس روم میں کوئز ریاضی کے  ایک قسم کی  مشق کی تفہیم کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے ۔کچھ اساتذہ روزانہ یا ہفتہ وار کوئز کا شیڈول کرتے ہیں آسان سوالات ہوتے ہیں جو کم ازکم پانچ یا تیس تک ہوتے ہیں تاکہ طلبا کو اپنے اگلے سبق میں جانے سے پہلے پچھلے اسباب کا جائزہ لینے میں آسانی ہو۔
پاپ کوئزایک کوئزہے جس کی تیاری کے لیے طلبا کو وقت نہیں دیا جاتا یہ بڑی جماعتوں کے طلباء کے لئے بہت ہی موثر ہے اس میں طلباء کو معلوم ہی نہیں ہونے رہتاکہ اب انکا ۔ٹسٹ   ہوہنے والا ہے وہ  حیرت زدہ ہو جاتے ہیں۔۔

Comments

Popular posts from this blog