اسائنمنٹ ‏ ‏۰06

اساتذہ سے ربط اور تعاون

اساتذہ کی تعلیمی اور انتظامی ذمہ داریوں کی حدود  بہت کم وقت میں بہت زیادہ ہیں۔
درحقیقت اساتذہ کی اکثریت اپنے طلبا کو بہترین تعلیم حاصل کرنے کی یقینی بنانے کے لئے کام کرتی ہے۔
اگر اس مقصد کی تکمیل کو پہنچ جانا ہے تو اساتذہ کا باہمی تعاون اور ایک دوسرے سے ربط اور روابط رکھنا اور اپنے مضامین کو بحث ومباحثے کے ذریعے سمجھنا اور سمجھانا ضروری ہے۔
جس سے اساتذہ کے مابین ایک اچھے سبق کو پیش کرنے کا حوصلہ ملتا ہے مضامین میں درپیش مشکلات کو حل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
آج کل کے حالات کے پیش نظر ہم اساتذہ ٹیکنالوجی کے استعمال کرتے ہوئے بہت قریب آ سکتے ہیں ہیں۔ جیسے ویڈیو کال فون کال واٹس ایپ ویڈیو آڈیو کے ذریعے ایک دوسرے کا تعاون کر سکتے ہیں ہیں جب اساتذہ معلومات وسائل آئڈیا اور مہارت کا اشتراک کریں تو طلباء کے لئے سیکھنے کی رسائی نہ زیادہ قابل اور موثر ہو جاتی ہے۔ تعاون اور ربط وہ روابط کا مطلب ہے با مقصد باہمی تعلقات استوار کر نے اور صحت مند باہمی انحصارکی سمت کام بکرنا جو اس وقت ہوتا ہے جب اساتذہ احتساب کو ضائع کئے بغیر مدد دینے اور وصول کرنے پر راضی ہوں۔
میں نے بھی اپنے چند ہم مضمون ساتھیوں کے ساتھ  فون کال اور واٹس ایپ کے ذریعے اپنے مضمون میں پیش آنے والی مشکلات کو بحث کرکے اپنے لئے حل نکالا اور اپنی مشکلیں آسان کر لیں تاکہ مجھے آگے طلبہ کو درس و تدریس دیتے وقت آسانی ہو۔
                 ختم شد۔          

Comments

Popular posts from this blog